Uncategorized @ur

سید وکیل احمد کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں

سید وکیل احمد کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام) آل سوات ہوٹل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید وکیل احمد کانجو کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ، اکرام اللہ خان، عثمان، برکت علی، وزیر (سپین دا) اور ملک انور خان کی بھی والدہ ماجدہ تھیں۔ نمازِ جنازہ شہید بابا جنازگاہ میں ادا کر دی گی۔ فاتحہ خوانی چینہ مسجد بر کانجو سوات میں ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں