Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.6 ریکارڈ May 7, 2023 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6، زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹڑاور مرکزپاک، افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement