(باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے عبدالحلیم خان 484 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے۔ مد مقابل ن لیگ کے میاں حسین علی کو 357 ووٹ ملے۔ محمد یار ملیزئی 597 ووٹ لیکر نائب صدر منتخب ہوگئے۔ مد مقابل ضیاء الحق کو 265 ملے۔ محمد ریاض 454 ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ مد مقابل رحیم شاہ خان یوسف زئی کو384 ووٹ ملے۔
