(باخبر سوات ڈاٹ کام) نیاز احمد انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔مرحوم، ممتاز احمد، محبوب احمد، ظہور احمدا ور منظور احمد کے بھائی، حسین احمد، سعید احمد، حبیب احمد، نسیم احمد، احسان اللہ اور انعام اللہ کے بھتیجے تھے۔ فاتحہ خوانی اشاڑے مٹہ میں ہورہی ہے۔
