Swat

سیدو شریف شگئی،بہن کو قتل کرنے والا ملزم بھائی گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقے شگئی میں بہن کو قتل کرنے والے ملزم بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیدو شریف پولیس کے مطابق پیر کو شگئی میں ملزم سیدواحد نے اپنی شادی شدہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ سیدو شریف پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کی اور جدید خطوط پر تلاش کرکے ملزم سید واحد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف پہلے سے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔