Uncategorized @ur

یونس خان عثمان خیل کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یونس خان عثمان خیل کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، سابق ناظم اور پی پی پی کے رہنما حیدر علی خان کی بھابی اور عظیم خان کی اہلیہ تھیں۔ فاتحہ خوانی اُن کی رہائش گاہ بلوگرام میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔