Swat

سوات، دو ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ خریڑئی چم مٹہ میں موٹر کار اور رکشہ کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ شین خوازہ خیلہ میں پک اَپ گاڑی تیز رفتاری کے باعث ندی میں گرگئی۔گاڑی میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔