اجرنگ، ڈاکٹر بہادر خان انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈاکٹر بہادر خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، نادر خان کے بھائی، ڈاکٹر فیصل، ڈاکٹر حسین اور ڈاکٹر ولید کے والد جب کہ ملک امیر محمد اور محمد علی تندوڈاگ کے چچازاد بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی اجرنگ گل کدہ میں جاری ہے۔
Uncategorized @ur