Swat

بحرین، لڑکی کی خودکشی کا ڈراپ سین، قاتل سگا باپ نکلا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ بحرین میں سولہ سالہ لڑکی کی خود کشی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ والد نے بیٹی کو کپڑے استرے نہ کرنے کی پاداش میں قتل کیا تھا۔ 10اپریل کو پولیس کو اطلاع ملی کہ مسماۃ تنزیلہ نے خود کشی کی ہے۔ شک کی بنا پر لڑکی کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس کی رپورٹ میں مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے۔پولیس نے مقتولہ کے والد ملک شیر کو شامل تفتیش کردیا، جس نے اقبالِ جرم کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی کو بار بار کپڑے استرے کرنے کا کہا جس نے کپڑے استرے نہیں کیے۔یون طیش میں آکر میں نے ان کو قتل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔