Swat

ملاکنڈ ڈویژن،تمام اضلاع میں پولیس اہلکاروں کے معائنے کا حکم جاری کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن کے 9 اضلاع کے پولیس اہلکاروں کے معائنے کا حکم دے دیا گیا۔ ریجنل پولیس افسر ملاکنڈ ڈویژن نے تمام اضلاع کے پولیس سربراہان کے نام خط نمبر 367-74 میں لکھا ہے کہ تمام اضلاع میں پولیس کا نفسیاتی عمل، معائنہ، ان کے ڈیپریشن جیسے مسائل یا دیگر مسائل کا جائزہ لیا جائے اور جو پولیس اہلکار طبی طو رپر ٹھیک نہیں۔اس کو محکمہ سے فارغ کیا جائے۔عوامی مقامات پر ذہنی بیماریوں میں مبتلا پولیس اہلکاروں کو تعینات نہ کیا جائے اور ایسے مقامات پر صرف طبی طور پر فٹ اہلکاروں کو تعینات کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔