Swat

سوات میں فائرنگ اور ٹریفک حادثہ کے دو واقعات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں فائرنگ اور ٹریفک حادثہ کے دو واقعات میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد جان جاں بحق ہوگیا۔ شیر آباد مالم جبہ روڈ پر موٹر کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ فضل حق جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔