Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 5.2 ریکارڈ May 23, 2023 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت5.2، زیرِ زمین گہرائی 91 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement