Swat +A -Aمٹہ، طالب علم کی نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی May 26, 2023 16 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں سیکنڈ ائیر کے طالب علم نے خود کشی کرلی۔ فرہاد علی ساکن شور نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی۔ ان کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ چکا تھا۔ اشتہار / Advertisement