Swat

سوات، تحریک انصاف کی تمام لیڈر شپ، سابق اراکین اسمبلی اور وزراغائب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تحریک انصاف کی تمام لیڈر شپ، سابق اراکین اسمبلی اور وزراغائب ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ بھی منظر سے غائب ہیں۔ ان رہنماؤں کے بارے میں کسی کو بھی علم نہیں کہ وہ کہاں ہیں، نہ ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیانات آرہے ہیں۔ یہاں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سوات سے تحریک انصاف کے کچھ سابق اراکین پارٹی سے استعفا دینے کے لئے ایک دوسرے سے مشورے کر رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔