Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.2 ریکارڈ June 1, 2023 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2، زیرِ زمین گہرائی 151 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement