Swat

خیبر پختونخوانرسنگ بورڈ ایل ایچ وی امتحانات،سوات کی طالبات چھا گئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوانرسنگ بورڈ کے ایل ایچ وی کے سالانہ امتحانات میں سوات کی طالبات نے ٹاپ تھری میں دو پوزیشنیں حاصل کرلیں۔ امتحان میں سوات پبلک ہیلتھ سکول کی صائمہ عالم نے فرسٹ ایئرمیں کل نمبرات500 میں سے 405 نمبر حاصل کرکے ٹاپ تھری میں سیکنڈ پوزیشن، الشبا اشرف نیسیکنڈ ایئر میں کل نمبرات 900 میں سے 738نمبرلے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔