Swat

مینگورہ، کوہستان سے آیا ہوا شخص مخالفین کی فائرنگ سے قتل، قاتل فرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بنڑ چوک میں کوہستان سے آئے شخص کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم بھائیوں صدام اور ملک میاں ساکن کمیلہ کوہستان نے قیمت گل ساکن کمیلہ کوہستان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان اور مقتول کے درمیان پرانی دشمنی ہے۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔