سیدو شریف، حاجی محمد نواب انتقال کرگئے
(باخبرسوات ڈاٹ کام) ایسیدو شریف، حاجی محمد نواب انتقال کرگئےپکا کے سابق رہنما اور محکمہ تعلیم کے (ر) آفیسرحاجی محمد نواب انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ انجینئر شمس کے بھائی اور ڈاکٹر عمر شمس کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ اخون بابا سیدو شریف میں ہورہی ہے۔
Uncategorized @ur
