Swat

بریکوٹ، موٹر کار اور ڈاٹسن کے درمیان تصادم، سات افراد زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ شنگردار میں موٹر کار اور ڈاٹسن کے درمیان تصادم میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے طاہر ولد اظہار، عاقب ولد مزمل ساکنان غالیگے، ڈرائیور معاذ علی ولد بختور شاہ، محمد خان ولد سید نواب، فیاض خان ولد واصل خاں،عرفان الدین ولد سید لائق، ابوبکر ولدبخت ولی، نثار ولد فضل مالک، سرمد ولد یعقوب شاہ ساکنان یونس خیل چنگلئی بونیر کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔