Swat

مینگورہ جنرل بس سٹینڈ، باثر افرادکی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے جنرل بس سٹینڈ میں باثر افرادکی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ مٹہ سے تعلق رکھنے والے افضل گوجر نے ٹرانسپورٹر مشتاق خان اور ان کے بھائی پر فائرنگ کی جس سے وہ بال بال بچ گئے۔ افضل گوجر گروپ نے رمضان میں بھی گرین چوک میں فائرنگ کی تھی، جس سے خوف وہراس پھیل گیا تھا۔ رحیم آباد پولیس نے افضل گوجر اور مشتاق خان دونوں کے خلاف ایف آئی آر درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔