Swat

پولیس اہلکاروں کا قتل، سوات بارایسوسی ایشن کا عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات بارایسوسی ایشن نے مینگورہ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد کے قتل کے خلاف آج جمعہ کو ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سوات بار کا اجلاس زیر صدارت صدر سعید خان منعقد ہوا جس میں مینگورہ واقعے کی شدید مذمت کی گئی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔