Swat

سوات،خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں نامعلوم خاتون نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ نامعلوم خاتون نے گیمن پل کے قریب برقعہ اور جوتے اتار کر دریا میں چھلانگ لگادی۔ کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو دریا سے نکال کر شناخت کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔