(باخبر سوات ڈاٹ کام)بخت روان خان ساکن سمبٹ انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحوم بہادر علی خان اور شجاعت خان کے والد محترم،محمد سعید خان اور بخت سلطان کے بھائی، چیئرمین حسین علی خان، ملگری استاذن کے صدر ارشادعلی خان، منیجر اکرام علی خان اور عبدالرازق کے چچا تھے۔فاتحہ خوانی سمبٹ مٹہ میں جاری ہے۔
Uncategorized @ur