Uncategorized @ur +A -Aزبیر خان انتقال کرگئے June 11, 2023 7 مناظرہ Uncategorized @ur(باخبر سوات ڈاٹ کام)زبیر خان انتقال کرگئے۔ان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحوم عجب خان کے فرزند،لیاقت اور برکت کے بھائی اور شیر علی خان کے بھانجے تھے۔فاتحہ خوانی محلہ خواجہ خیل اوڈیگرام میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement