Swat

چیل بانڈہ، نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ چیل بانڈہ میں نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 22 سالہ خیال محمد موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ راستے میں تیز رفتاری اور خراب سڑک کی وجہ سے سڑک سے نیچے گرگیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں