Swat

بلاول بھٹو کل پہلی دفعہ سوات میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کل ہفتہ کو پہلی دفعہ سوات میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ وہ سہ پہر فٹ بال گراؤنڈ خوازہ خیلہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ پیپلز پارٹی عہدیداروں کے مطابق جلسہ کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔سوات میں ایک وقت تھا جہاں ہر جا نب تحریک انصاف کے جھنڈے اور بینرز نظر آتے تھے، اب اُسی سوات میں ہر جانب پیپلز پارٹی کے جھنڈے اور بینرز نظر آرہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔