رنگین حاجی صاحب انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی عزیزالرحیم المعروف رنگین حاجی صاحب انتقال کرگئے۔ وہ محکمہ پولیس کے محمد ایاز، محمدزادہ، محمدجلیل اورمحمدظاہرشاہ کے والدتھے۔ ان کو آبائی قبرستان دکوڑک میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی سوات یونیورسٹی کے مین گیٹ کے قریب جاری ہے۔
Uncategorized @ur