Swat +A -Aغالیگے، دریاسے ایک شخص کی لاش برآمد June 18, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو کے مطابق اطلاع ملنے کے بعد ان کے غوطہ خور پہنچے اور لاش کو دریا سے نکال کر شناخت کے لئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کیا۔ اشتہار / Advertisement