(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو حادثات میں فلائنگ کوچ جل گئی اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ مینگورہ میں قمبر بائی پاس پر فلائنگ کوچ میں اچانک آگ لگ گئی جس سے فلائنگ کوچ جل گئی۔ کبل کے علاقہ سر سینئی میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
