Swat

سیدو شریف، رشتہ کے تنازع پر نوجوان قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف میں رشتہ کے تنازع پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مین سیدو شریف چوک میں ملزم نیاز ساکن شاہ ڈھیرئی نے 23 سالہ اکبر علی ساکن کوترو میرہ پانڑ پر فائرنگ کردی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا اور ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق قاتل اور مقتول کے درمیان خواتین کے رشتے کا تنازع تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔