کانجو، شیر دل خان انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)شیر دل خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم اقبال روان ایڈوکیٹ، باچا روان، محمد روان، اعظم خان اور ڈاکٹر اقبال حسین کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی برکانجو میں جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
