(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی سوات نے سید اظہار اللہ کی گرفتاری کے بعد احتجاج کا اعلان کردیا۔ جاری کردہ بیان کے مطابق جماعت اسلامی کے کارکن یکم جولائی کو ڈی پی اُو کے دفتر کے باہر دھرنا دیں گے اور سہ پہر پانچ بجے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا، جس سے سنیٹر مشتاق احمد خان خطاب کریں گے۔
Swat
