Swat

ملم جبہ روڈ، ٹورسٹ ٹیکس کو ختم کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ روڈ پر ٹی ایم اے چارباغ کا سیاحوں کی گاڑیوں سے لئے جانے والے ٹیکس کے عمل کو فوری طور پر بند کردیا گیا۔ ملم جبہ روڈ پر سیاحوں نے شکایت جمع کرائی تھی کہ تحصیل میونسپل کیمٹی چارباغ کا عملہ ملم جبہ روڈ پر سیاحوں سے فی گاڑی سروسز کے نام پر پچاس روپے ٹیکس کلیکشن کر رہا ہے، جس پر قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل خان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ٹی ایم او چارباغ پر برہمی کا اظہار کیااور ان کو فوری طور پر ٹیکس کلیکشن سے روک لیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔