Swat

مینگورہ، سویڈن میں قرآن شریف کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یوتھ آف سوات کی جانب سے سویڈن میں قرآن شریف کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نشاط چوک میں جمع ہوکر نعرے بازی کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین یوتھ آف سوات ریاض احمد، صدر سعد خان، مفتی حمید اللہ اور فضل حمید نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں اور عوام سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔