Swat

سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ منگل کی سہ پہر مختلف علاقوں میں کئی ہلکی اور کئی تیز بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج بدھ اور جمعرات کو بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔