Swat +A -Aفضاگٹ، دریاسے نامعلوم شخص کی لاش برآمد July 5, 2023 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) فضاگٹ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ ریسکیو کے مطابق مقامی لوگوں نے ان کو اطلاع دی کہ دریا میں لاش ہے جس پر ان کے اہلکاروں نے جاکر لاش دریا سے نکال لی اور شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کی۔ اشتہار / Advertisement