(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھائی لینڈ میں سوات سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی نے تھائی کوانڈو کے مقابلے میں بھارت کو شکست دے دی۔ تھائی لینڈ میں تھائی کوانڈو کے بین الاقوامی مقابلے ہو رہے تھے، جن میں سوات سے تعلق رکھنے والی عکاشہ نے مد مقابل بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر براون مڈل جیت لیا۔
Swat
