Swat

ایس پی لوئر سوات فرمان اللہ خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی نے تبدیل ہونے والے ایس پی لوئر سوات فرمان اللہ خان کو آج اپنے دفتر سیدو شریف سوات میں الوداعی ملاقات کے دوران شیلڈ دیا۔ دورانِ ملاقات انہوں نے فرمان اللہ خان کو نئی ذمے داری سونپنے پر مبارکباد دی۔ واضح رہے کہ ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول سوات میں ملازمت کی۔ گذشتہ روز انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق ایس پی فرمان اللہ خان کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساؤتھ وزیرستان لوئر تعینات کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔