Swat

مینگورہ، چاقو کے وار سے ایک ہیرونچی کے ہاتھوں دوسرا قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ طاہر آباد میں ایک ہیرونچی نے دوسرے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ ایس ایچ او بنڑ جہان عالم کے مطابق طارق نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر چاقو کے وار کرکے اصغر ولد قیمت زمین کو قتل کیا اور فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لئے پولیس کی کوشش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔