Swat

منگلور گڑئی کلے، موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)منگلور کے علاقہ گڑئی کلے میں موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ موٹر کار کی ٹکر سے 18 سالہ حمزہ شدید زخمی ہوا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔