Swat

بریکوٹ، کڑاکڑ میں گاڑی کھائی میں جاگری،24 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناواگئی کڑاکڑ میں مسافر پک اَپ گاڑی کھائی میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 24 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ موڑ کاٹتے وقت ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ واقع کے بعد ریسکیو، پولیس اور مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔ حادثہ میں حاجرہ، افسانہ، بخت ثانیہ، سیما، ایمان، نائیلہ، کوثر،اعجاز، دولت شاہ، عصمت علی، بخت رحیم، نادیہ، احسان، مہران، اویس، کوثر، حنا، قیصر علی، سدیس، سمیرا، حذیفہ، نرگس، ایان علی اور فضیلہ زخمی ہوئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔