Swat

سپاہی محسن رضا کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کے سپاہی محسن رضا کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی گنبد میرہ مینگورہ میں ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں