Swat

دفعہ 144 کی خلاف ورزی، دریا میں نہانے والے کئی افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی پاداش میں سخت کارروائی کرنے کیلئے سوات کے قائم مقام ڈپٹی کمشنر سہیل خان نے بابوزئی کے اسسٹنٹ کمشنر اصغر سورانی کو خصوصی ہدایت جاری کیں۔ جس کے نتیجے میں تھانہ منگلور نے دریا میں نہانے والے 16 افراد کو گرفتار کر لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔