Swat

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر کی واجد علی خان کی رہائش گاہ پر آمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمدعلی شاہ اور ملاکنڈ ڈویژن کے صدر ملک اکرم خان کی قیادت میں جرگہ سابق صوبائی وزیر واجد علی خان کے حجرہ گیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے وفد نے واجد علی خان کی سیاسی زندگی پر ان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کو پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ واجد علی خان نے جرگہ ارکان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کسی سیاسی جماعت میں شمولیت وہ ساتھیوں کے مشورہ سے کریں گے۔ ان کی ساتھی جس پارٹی میں شمولیت کا کہیں گے، وہ اور ان کے ساتھی اس پارٹی میں شامل ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔