Swat

سوات پولیس نے امریکی نژاد خاتون کا گم شدہ فون ڈھونڈ نکال لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چند روز قبل امریکی نژاد خاتون کا اینڈ رائیڈ فون تھانہ مینگورہ کے حدود میں گم ہوگیا تھا، جس پر انہوں نے ماڈل پولیس سٹیشن مینگورہ میں رپورٹ درج کروائی تھی۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی سٹی امجد خان، آئی ایچ سی شاہد اور کانسٹیبل اختر علی اور ٹیکنیکل ٹیم نے جدید طریقہ کار بروئے کار لاتے ہوئے گم شدہ موبائل کو برآمدکرلیا، جسے آج ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے اپنے دفتر میں امریکی نژاد خاتون (ع) کے حوالے کیا۔خاتون نے سوات پولیس کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔