Swat

گوالیرئی، زہریلی دوا کھانے سے سات بچوں کی حالت غیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں زہریلی دوا کھانے سے سات بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ بچے زہریلی زرعی دوا کو چینی سمجھ کر کھا گئے جس سے صبا، اسحاق، شفا، دایان، الیاس اور بسما کی حالت غیر ہوگئی۔ تمام بچوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔