Uncategorized @ur +A -Aسید جہان پرور انتقال کرگئے July 13, 2023 8 مناظرہ Uncategorized @ur(باخبر سوات ڈاٹ کام)سید جہان پرور انتقال کرگئے۔ان کو آبائی قبرستان تورت، کشورہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔مرحوم سید جہان بادشاہ کے والد،میاں صاحب زادہ کے بھائی، سید صدام حسین ایڈوکیٹ کے چچا تھے۔ اشتہار / Advertisement