Uncategorized @ur

علامہ محمد روشن صدیقی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق صدر گورنمنٹ دارالعلوم اسلامیہ سیدو شریف سوات علامہ محمد روشن صدیقی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آبائی قبرستان کوکارئی میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک بھی کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔