(باخبر سوات ڈاٹ کام)سواستو آرٹ اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر اور سول سوسائٹی کے متحرک رکن عثمان اولس یار نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ پشاور یونیورسٹی کے شعبہ پشتو میں اپنے سپر وائزرڈاکٹر احمد علی عاجز کے ہمراہ مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ان کا مقالہ ”پہ ٹپہ کی سیاسی اڑخونہ“ تھا۔
Swat
