Swat

کبل سیگرام، بارات میں شامل پک اَپ اُلٹنے سے18 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ سیگرام میں بارات میں شامل پک اَپ اُلٹنے سے18 افراد زخمی ہوگئے۔ بارات میں شامل گاڑی تیز رفتاری اور اوور ٹیکنگ کے باعث اُلٹ گئی جس میں موجود خواتین اور بچوں سمیت18 افراد زخمی ہوگئے، جن میں 8 شدید زخمیوں کو ٹراما سینٹر سیدو شریف اور باقی زخمیوں کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔